تھائی لینڈ:20سال تک آپریشن کرنے والاجعلی ڈاکٹرگرفتار

سموت ساکھون(نوائے وقت رپورٹ) تھائی لینڈ میں ایک 36 سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو 20 سال تک بغیر کسی میڈیکل لائسنس کے جنسی آپریشن کررہا تھا۔حال ہی میں ایک 36 سالہ تھائی لینڈ کے شہری نے اعتراف کیا کہ اس نے صرف 9ویں جماعت کی تعلیم حاصل کی ہے جبکہ اسے بغیر میڈیکل لائسنس کے 20 سال تک جنسی آپریشن کو انجام دینے پر گرفتار کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن