ناروے: حزب اللہ کے پیجرز دھماکوں میں  ملوث بھارتی شہری کے ریڈوارنٹ جاری 

اوسلو(نوائے وقت رپورٹ) گزشتہ ہفتے لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال 3 ہزار سے زائد پیجرز میں دھماکوں میں بھارتی نڑاد شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی نژاد رینسن جوز نے اسرائیلی سہولت کاری کا کردار ادا کیا جو گرفتاری سے بچنے کے لیے اب امریکہ فرار ہوچکا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن