اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کا قابل کاشت رقبہ ملک کے مجموعی رقبہ کے 40.12فیصد کے مساوی ہے۔ ورلڈ بنک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں قابل کاشت رقبہ کا تخمینہ 30.5 ملین ہیکٹر ہے جبکہ ملک کی مجموعی آبادی 241.49ملین افراد پر مشتمل ہے۔اس طرح پاکستان میں فی کس اوسط قابل کاشت رقبہ 0.126ہیکٹر ہے۔
پاکستان میں قابل کاشت رقبہ کاتناسب چین کے مقابلہ میں زیادہ ہے ،ورلڈ بنک
Oct 01, 2024