صوبائی خاتون محتسب کا دورہ بہاولپور   2 خواتین کو کروڑوں کی اراضی کا قبضہ دلوایا 

بہاول پور (نامہ نگار) صوبائی خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم علی خان نے بہاولپور کا دورہ کیا۔ انہوں نے ریجنل آفس میں وراثتی جائیداد اور ہراسمنٹ کیسز کی سماعت کی۔ وراثتی جائیداد کے ایک کیس میں تحصیل احمد پور شرقیہ کی رہائشی خاتون کو اربن ایریا کی 51 کنال  15 مرلہ اراضی کا قبضہ واگزار کروا کے دلوایا ۔

ای پیپر دی نیشن