میرپورخاص (این این آئی)سندھ کے ضلع میرپورخاص میں ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کے ماورائے عدالت قتل کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست پر واقعہ میں ملوث پولیس افسران سمیت 24 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیے گئے۔سٹاپ لسٹ میں شامل کیے جانے والوں میں ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید جسکانی، ایس ایس پی میرپورخاص اسد چوہدری اور ایس ایس پی عمر کوٹ آصف رضا بلوچ کا نام شامل ہے۔
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس، ملزمان پولیس افسران کے نام سٹاپ لسٹ میں شامل
Oct 01, 2024