شیخوپورہ: سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، 7 ماہ کا بچہ جاں بحق 

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوسی) شہباز شریف مدر اینڈ چلڈرن کمپلیکس میں زیر علاج سات ماہ کا بچہ مبینہ طور پر ڈاکٹروں کی عدم توجہ و لاپرواہی کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ جنڈیالہ روڈ  کے  عادل اور ان کی فیملی کے ممبران نے بتایا کہ ہمارا بچہ بالکل ٹھیک سانس لے رہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن