شیخوپورہ (نامہ نگار خصوسی) شہباز شریف مدر اینڈ چلڈرن کمپلیکس میں زیر علاج سات ماہ کا بچہ مبینہ طور پر ڈاکٹروں کی عدم توجہ و لاپرواہی کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ جنڈیالہ روڈ کے عادل اور ان کی فیملی کے ممبران نے بتایا کہ ہمارا بچہ بالکل ٹھیک سانس لے رہا تھا۔
شیخوپورہ: سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت، 7 ماہ کا بچہ جاں بحق
Oct 01, 2024