سپریم کورٹ: پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اختر افغان کو بینچ میں شامل کرلیا

Oct 01, 2024 | 13:18

 سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اختر افغان کو بینچ میں شامل کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےجسٹس منصور علی شاہ کا نام تجویز کیا، اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ کی شرکت نہ کرنے پر جسٹس نعیم اختر افغان کو شامل کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس نعیم اختر افغان شمولیت سے 5 رکنی لارجر بینچ مکمل ہوگیا،لارجر بینچ ساڑھے 11 بجے آرٹیکل 63 اے کیس کی سماعت کرے گا، پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کا اجلاس آج 9 بجے ہوا۔    

مزیدخبریں