لاڑکانہ کے قریب سیم کینال میں پڑنے والے شگافوں کو اب تک ُپرنہیں جاسکا جس کے باعث تیرہ دیہات زیرآب آچکے ہیں۔ اُدھر ٹھٹھہ کی تحصیل سجاول میں انتظامیہ کی جانب سے پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لئے تاحال کوئی اقدامات نہیں کئے گئے اور لوگ اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہو رہے ہیں۔ دوسری طرف نوابشاہ کے قریب مڈمنگلی، میکاروڈھورو، لاکھاٹ اور بچل پور بندوں پر پانی کی سطح میں کمی آرہی ہے۔
دریائے سندھ کے سیلابی ریلے سے دادو خیرپورناتھن شاہ کے قریب ایم این وی ڈرین میں شگاف پڑنے کے باعث اسی دیہات زیرآب آگئے۔
Sep 01, 2010 | 19:38