چیسٹرلی سٹریٹ (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم نے آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایشز سیریز جیت لی۔ آسٹریلوی ٹیم 7 وکٹوں پر 91 رنز بنا سکی۔ انگلینڈ ٹیم نے ہدف 16.2 اوورز میں 92 رنز بنا کر میچ جیت لیا۔ کے ایچ برنٹ کو میچ جبکہ ایچ سی رائٹ کو سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔