بی سی سی آئی کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کولکتہ (آئی اےن پی) بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس آج کولکتہ میں ہو گا۔بی سی سی آئی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس نئی دہلی میں ہونا تھا جسے ملتوی کر دیا گیا تھا۔ بی سی سی آئی ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

ای پیپر دی نیشن