کراچی(اے این این) سندھ حکومت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شفیع میمن اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ عزیزالحق کوعہدوں سے ہٹا دیا۔ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ عدنان کریم کو ترقی دے کر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بنا دیا گیا ہے۔ وہ شفیع میمن کی جگہ فرائض ادا کریں گے۔