نوازشریف قدم بڑھاﺅ

Sep 01, 2014

ڈاک ایڈیٹر

مکرمی! دو عدد بازوں نے اپنے اپنے حصہ کے چند بیوقوفوں کے ساتھ گذشتہ دو ہفتوں سے دارلحکومت میں سیاسی گند مچانے کے ساتھ ساتھ اس خوبصورت شہر کو وسیع بیت الخلاءکی شکل دے کر جو بدبو پھیلائی ہوئی ہے۔ اس سے ساری قوم اب بیزار ہے۔ یہ وہ بھوت تھیں، جو آئین و قانون، پارلیمنٹ، جمہوریت، عدلیہ، وکلاءاورسول سوسائٹی کی نفی کیئے بیٹھے تھیں۔ سارے سیاستدان انہیں منانے کی جتنی کوششیں کرتے تھیں۔ یہ اتنے ہیںچوڑے ہوتے جارہے تھیں۔ مسائل کا حل تو نکل سکتا ہے ۔ لیکن منہ اور ہٹ دھرمی کا تو روئے زمین پر کوئی حل نہیں ہوتا۔ ماسوائے پھینٹی، پھینٹی اور موسلادھار پھینٹی کے میاں صاحبان: خدارا قدم بڑھاﺅ اور پھینٹی لگاﺅ۔ آئین کے تحفظ اور پارلیمنٹ کے وقار کو برقرار رکھنے کے سلسلہ میں تمام سیاسی جماعتیں۔ وکلائ، سول سوسائٹی اور ہرباشعور پاکستانی آپ کے ساتھ ہے ۔ (محسن امین تارڑ ایڈووکیٹ، 0323-3355090)

مزیدخبریں