انڈر18ایشیئن بیس بال چیمپئن شپ پاکستان آج تھائی لینڈ کا مقابلہ کریگا

Sep 01, 2014

لاہور(سپورٹس رپورٹر) انڈر 18 ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان پہلا میچ آج  میزبان تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔چیمپئن شپ میں 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان یوتھ ٹیم کو میزبان تھائی لینڈ، کوریا اور چائینز تائپے کے ساتھ گروپ بی میں رکھا گیا ہے۔

مزیدخبریں