ہرارے (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر وطن واپس جانے کا امکان وہ گھر میں علاج کرائیں گے۔ کلارک نے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹے میں روانگی ہو سکتی ہے میں سہ ملکی سیریز مکمل کھیلنا چاہتا تھا مگر انجری کی وجہ سے ممکن نہیں ہے۔