جنڈیالہ شیرخان(نامہ نگار)جشن آزادی کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام تحصیل شیخوپورہ اور تحصیل صفدرآباد کے درمیان کبڈی میچ کھیلا گیا،میچ سخت مقابلے کے بعد صفدرآباد نے شیخوپورہ کو 45کے مقابلے میں 50پوائنٹ سے ہرا دیا۔
جنڈیالہ شیرخان: صفدرآباد نے کبڈی میچ میں شیخوپورہ کو زیر کر لیا
Sep 01, 2014