یحیٰی مجاہد کیلئے دعا ئے صحت کی اپیل

Sep 01, 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعۃالدعوۃ پاکستان کے مرکزی ناظم اطلاعات محمد یحییٰ مجاہدشوگراور بلڈ پریشر کے عارضہ کی وجہ سے گنگارام ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔تاہم اس وقت ان کی طبیعت پہلے سے بہتر بتائی جاتی ہے۔ جماعۃالدعوۃ کے مرکزی قائدین اور کارکنان نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

مزیدخبریں