اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کو امین فہیم اور یوسف رضا گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف علی زرداری کے غصے کے بعد حکومت نے انہیں منانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کو امین فہیم اور یوسف رضا گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا
Sep 01, 2015