کتاب ہدایت

Sep 01, 2015

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

…انہیں اللہ کے غضب سے بچانے والا کوئی بھی نہیںo اس جنت کی صفت، جس کا وعدہ پرہیزگاروں کو دیا گیا ہے یہ ہے کہ اس کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہیں اس کا میوہ ہمیشگی والا ہے اور اس کا سایہ بھی۔ یہ ہے انجام پرہیز گاروں کا اور کافروں کا انجام کار دوزخ ہےo
سورۃالرعد(آیت34، 35)

مزیدخبریں