ذوالفقار چیمہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمشن تعینات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے ذوالفقار چیمہ کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمشن تعینات کر دیا۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر تعیناتی کی منظوری دی۔ سابق آئی جی موٹر وے ذوالفقار چیمہ کو دو سال کے کنٹریکٹ پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن