لاہور (آن لائن) الیکشن ٹربیونل کے جج کاظم علی ملک نے تمام زیرسماعت مقدمات الیکشن کمشن کو بھجوا دیئے۔ گاڑی اور دیگر مراعات بھی واپس کردیں۔ کاظم علی ملک کی مدت ملازمت گزشتہ روز ختم ہو گئی۔
جسٹس کاظم ملک کی مدت ملازمت ختم‘ مقدمات الیکشن کمشن کو بھجوا دیئے‘ مراعات، گاڑی بھی واپس
Sep 01, 2015