جہاد کرنا انسانی فطرت میں شامل ہے بلکہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے۔ اگر ایک شخص اپنے ایمان اور وطن کی حفاظت میں تلوار بلند نہیں کرسکتا تو میں نہیں سمجھتا کہ پھر تلوار کا اور مصرف کیا ہے؟ جب کبھی مسلمان کا دین خطرے میں ہو اس پر تلوار اٹھانا فرض ہے۔
(علامہ اقبالؒ سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)
انسانی فطرت
Sep 01, 2015