پاکستان ویمن بیس بال ٹیم پہلی بار ورلڈکپ کھیلنے آج جنوبی کوریا جائیگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن بیس بال ٹیم پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں حصہ لینے کے لئے آج جنوبی کوریا روانہ ہو گی، کھلاڑی پر عزم ہیں کہ وہ اپنی مہارت سے دنیا کو حیران کر دیں گی۔ملک میں خواتین ایک دہائی سے بیس بال کھیل رہی ہیں،لیکن انہیں ورلڈ کپ میں شرکت کا موقع پہلی بار مل رہا ہے۔12 ٹیموں کا میگا ایونٹ 3 سے 11 ستمبر تک جنوبی کوریا میں کھیلا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...