لاہور (خصوصی رپورٹر) اےڈےشنل چےف سےکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ کی صدارت مےں اہم اجلاس سول سےکرٹرےٹ مےں ہوا جس مےں فےصلہ کےا گےا کہ پنجاب گورنمنٹ سرونٹس بنےوولنٹ فنڈکی مختلف گرانٹس کی سرکاری ملازمےن کو ادائےگی پنجاب ورکرز وےلفےئر بورڈ اور پنجاب اےجوکےشن انڈوومنٹ فنڈمےں رائج طرےقہ کار کی طرز پر بےنک آف پنجاب کے توسط سے ہو گی -
سرکاری ملازمین کو گرانٹ کی ادائیگی کیلئے بینوولنٹ فنڈ کارڈز کے اجراءکا فیصلہ
Sep 01, 2016