اوکاڑہ (نامہ نگار) کبیروالا کے سول جج سہیل انجم نے اپنے گھر کے باہر گاڑی کھڑی کی جسے چور لے گئے۔ پولیس مصروف تفتیش ہے۔
اوکاڑہ: سول جج کی گھر کے باہر سے کار چوری
Sep 01, 2016