کراچی میں فائرنگ2 افرادزخمی

کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق کورنگی میں ناصر جمپ کے نزدیک کرسچن محلے میں ایک خاتون 35 سالہ کوثر زوجہ سمیت نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے زخمی ہوگئی۔ جب کہ سرجانی ٹائون میں مسلح افراد نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ایک نوجوان 25 سالہ محمد فاروق ولد محمد اسحاق کو زخمی کردیا۔
کراچی/ فائرنگ

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...