ڈیڑھ سال بعد کراچی میں 2017ء کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا

Sep 01, 2017

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ڈیڑھ سال بعد کراچی میں 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا۔ سات ماہ کا قاسم ولد غنی گلشن اقبال یوسی 13 کا رہائشی ہے۔ قاسم کی فیملی چند ماہ قبل کراچی آئی تھی۔ قاسم کو پیدائش کے بعد حفاظتی ٹیکے نہیں لگائے گئے۔

مزیدخبریں