وزیراعظم نے دانیال عزیز سمیت وفاقی وزراءکو قلمدان سونپ دیئے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم نے دانیال عزیز کو وفاقی وزیر نجکاری مقرر کردیا ہے جبکہ ممتاز تارڑ کو وفاقی وزیر انسانی حقوق کا قلمدان سونپ دیا گیا اور سید ایاز علی شاہ شیرازی وزیر مملکت برائے نیشنل فوڈ اینڈ سکیورٹی، دوستان خان ڈومکی وزیر مملکت برائے آبی وسائل، طلال چوہدری کو وزیر مملکت برائے داخلہ، عثمان ابراہیم وزیر مملکت برائے قانون و انصاف مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...