ا ہور (نامہ نگار)صو با ئی دار الحکو مت میں ٹر یفک کی نا قص منصو بہ بند ی کے با عث ٹر یفک کا نظا م درہم بر ہم رہا جبکہ ٹر یفک وارڈنز مو ٹر سا ئیکل سو اروں کو ٹا ر گٹ کر کے چا لا ن کر نے میں مصر وف رہے۔شہر اور اس کے گر دنواح میںقا نو نی اور غیر قا نو نی مو یشی منڈ یو ں میںعید کی شا پنگ کے با عث اہم شا ہر اہو ں اور اس کے لنک سڑ کو ں پر ٹر یفک پھنسی رہی ٹریفک وارڈنزکے چا لا ن کر کے اپنے ٹا رگٹ کو پو را کر تے رہے۔لا ہور میںٹریفک جام رہنے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا رہا
صوبائی دارلحکومت میں ناقص پلان کے باعث ٹریفک نظام درہم برہم
Sep 01, 2017