کراچی ( وقائع نگار)واٹرکمیشن کے سر براہ جسٹس ریٹائر ڈ امیر ہا نی مسلم کی جا نب سے چوتھی عبوری رپو رٹ سپر یم کو رٹ میں جمع کرادی گئی ہے جسے آج چیف جسٹس پاکستان جناب جسٹس میاں ثاقب نثار پر مشمل تین رکنی بینج کے سامنے پیش کیا جا ئے گا ۔ واٹر کمیشن اس سے قبل 3 عبوری رپو رٹس سپر یم کو رٹ میں جمع کراچکا ہے جن کو سپر یم کورٹ نے بے حد سراہا تھا اورواٹر کمیشن کوجنوری 2019 ء تک کا م جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی ۔