ایف بی آر گریڈ 20 کے 3افسروں کی خدمات وزارت قانون کے سپرد

Sep 01, 2018

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے گریڈ 20 کے تین افسروں کی خدمات وزارت قانون کے سپرد کر دی گئیں۔ ان افسروں کو کسٹمزاپیلٹ ٹربیونلز میں ممبر تعینات کر دیا گیا۔ ان میں آغا شاہد مجید خان‘ محمد صادق اور گل رحمان شامل ہیں۔
افسران

مزیدخبریں