میں کہتا ہوں کہ بے قصوروں کو تحفظ فراہم کیجئے، صحافیوں کو جو اپنا فرض ادا کر رہے ہیں، جواپنے ضمیر کے مطابق، حکومت پر آزادانہ تنقید کرکے عوام اور حکومت دونوں کی خدمت پوری ایمانداری کے ساتھ سرانجام دیتے ہیں، ایسی تنقید کسی بھی حکومت کے لئے تعلیم کی حیثیت رکھتی ہے۔
(امپیریل قانون ساز کونسل میں خطاب، 19 ستمبر 1918ئ)
فرمان قائد ؒ!
Sep 01, 2018