راولپنڈی (نیوزرپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی گلزار احمد خالد نے صابرہ بی بی قتل کیس میں ملزمان کی حاضری کے بعد سماعت چار ستمبر تک ملتوی کردی۔گزشتہ روز تھانہ ائیرپورٹ کے صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت شروع ہوئی تو تمام ملزمان تھے عدالت نے آئندہ تاریخ پر تمام ملزمان کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔