پاکستان کوسٹ گارڈزکاسمندر میں ریسکیو آپریشن، 3 بچوں کو ڈوبنے سے بچا لیا

کراچی(صباح نیوز) پاکستان کوسٹ گارڈزکو اطلاع ملی کہ چشمہ جٹی (کراچی) کے علاقے میںسمندرمیں 3 بچوں کے سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کا حادثہ پیش آگیا ہے ‘ دو بچوں نے پاکستان کوسٹ گارڈز کی پوسٹ چشمہ جٹی پرتین بچوں کی ڈوبنے کی اطلاع دی ۔ بروقت اطلاع ملنے پر پاکستان کوسٹ گارڈز نے چشمہ جٹی پوسٹ سے ریسکیو بوٹ روانہ کی اور ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے تین بچوں کو بچا لیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...