انسانیت سوز مظالم کیخلاف آواز بلند  کرنا مذہبی فریضہ ہے :میاں توصیف 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)اصول پرست گروپ کے وائس چیئرمین و سابق ممبر میونسپل کمیٹی میاں توصیف سلیم نے کہا ہے کہ انسانیت سوز مظالم کیخلاف آواز بلند کرنا مذہبی فریضہ ہے یہود ونصاری کے مقبوضہ وادویوں پر بڑھتے ہوئے مظالم سے مسلمانوں کی نسل کشی ہورہی ہے عالمی امن کے ٹھیکیدار اب ہی ہوش کے ناخن لیں اور مسلمانوں کی نسل کشی کو فی الفور رکوا ئیں۔ مقبوضہ کشمیر ، میانمار‘ افغانستان، عراق، فلسطین میں اب تک لاکھوں مسلمانوں کی شہادتوں پر اب انہیں ایکشن لینا چاہیے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...