لاہور(نیوز رپورٹر)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ نے کہاکہ واقعہ کربلا سے صبر، ایثار اور قربانی کا درس ملتا ہے، نواسہ رسول حضرت امام حسین ؓنے جان دے دی لیکن باطل کے سامنے سر نہیں جھکایا، حضرت امام حسین ؓاور ان کے ساتھیوں کی لازوال قربانیاں امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہیں۔