لوئر دیر : پولیس وین کے قریب  بم دھماکہ ،3اہلکار زخمی 

لوئر دیر (نوائے وقت رپورٹ میں لوئر دیر میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا جس سے 3اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا  ۔ پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ سڑک پر نصب بم پھٹ گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...