لوئر دیر (نوائے وقت رپورٹ میں لوئر دیر میں پولیس وین کے قریب دھماکہ ہوا جس سے 3اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔ پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ سڑک پر نصب بم پھٹ گیا ۔
لوئر دیر : پولیس وین کے قریب بم دھماکہ ،3اہلکار زخمی
Sep 01, 2020