نیب کا نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ  کیلئے درخواست کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) نیب نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب حکام کے مطابق نواز شریف مفرور ہیں۔ حاضری سے استثنیٰ نہیں دیا جاسکتا۔ نیب کا موقف ہے کہ غیر حاضری پر سزا کیخلاف اپیلیں مسترد کی جائیں۔ نواز شریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا برقرار رکھی جائے۔ العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھائی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...