لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مائرہ قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے سیشن عدالت نے مقدمہ میں ملوث ملزم ذیشان جدون کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت کی جانب سے ملزمان کو چالان کی کاپیاں فراہم کرتے ہوئے فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ بھی مقرر کر دی گئی ہے۔
مائرہ قتل کیس: مقدمہ میں ملوث ملزم ذیشان جدون اشتہاری قرار
Sep 01, 2021