ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی طبعیت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 منگل کو ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو کے آر ایل ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ترجمان کے مطابق طبعیت میں بہتری نہ آنے پر ان کو ملٹری اسپتال میں کووڈ وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن