قومی حکومت،شہباز شریف کی تجویز بے وقت کی راگنی ہے،نیئر بخاری 

Sep 01, 2021

  اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سیدنیئر حسین بخاری نے شہباز شریف کے قومی حکومت سے متعلق بیان پر کہا ہے کہ ثابت ہوا کہ پی ڈی ایم تحلیل ہو چکی ہے ۔شہباز شریف کا بیان پی ڈی ایم تابوت  میں آخری کیل کے مترادف ہے ۔نیر بخاری نے مزید کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی قومی حکومت تجویز بے وقت کی راگنی ہے۔

مزیدخبریں