راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ائرپورٹ کے علاقے شاہ خالد کالونی میں کام کرنے کے دوران دو افراد 80 فٹ گہرے کنوئیں میں گر گئے ایک شخص 40 سالہ بابر جاں بحق اور دوسرا شخص 53 سالہ فاروق کوبحفاظت نکال کر طبی امداد کے لئے بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
راولپنڈی،کنوئیں میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،دوسرے کو بحفاظت نکال لیا گیا
Sep 01, 2022