اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہو گئی ہے۔ آئی ایم ایف بورڈ نے ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل ہونے پر قسط جاری کی۔
آئی ایم ایف سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول
Sep 01, 2022