کوہ پیما شہروز کاشف کی ریڑھ  کی ہڈی کا کامیاب آپریشن


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کی ریڑھ کی ہڈی کا کامیاب آپریشن کرلیا گیا۔شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ انہیں ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف نیپال میں ہوئی، تکلیف کے باوجود 6 چوٹیاں سر کیں، ڈاکٹرز نے ایک ماہ آرام کا کہا ہے۔


 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا مشن ایک ماہ بعد دوبارہ شروع کروں گا۔

ای پیپر دی نیشن