گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی ) نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی مےں بااثر افراد نے پراپرٹی ڈےلر کو مبےنہ طور پر وحشےانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔بتاےا گےا کہ تھانہ صدر کے علاقہ مےں واقع نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی مےں بااثر افراد نے معمولی تلخ کلامی پر پراپرٹی ڈےلر انجم نامی شخص کو مبےنہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردےا اور فرار ہو گئے ، مضروب کو طبی امداد کی فراہمی کےلئے ہسپتال منتقل کےا گےا ۔