اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرارالحق کو ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیاہے۔وفاقی وزارت صحت نے چیئرمین حلال احمر کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دے دی جس کے تحت سردار شاہد احمد لغاری نئے چیئرمین ہلال احمر پاکستان تعینات ہوگئے ہیں۔