اسلام آباد(وقائع نگار )پاکستان بار کونسل نے وکلا کنونشن کا اعلان کر دیا ہے پاکستان بار کے زیر اہتمام آل پاکستان وکلا کنونشن پانچ ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگالائرز کنونشن میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گاپاکستان بار کونسل نے تمام صوبائی بار کونسلوں اور بار ایسوسی ایشنوں کو آگاہ کر دیا۔
پاکستان بار کے زیر اہتمام آل پاکستان وکلا کنونشن5ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا
Sep 01, 2023