سانحہ جڑانوالہ: لاہور ہائیکورٹ نے جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست آئی جی پنجاب کو بھجوا دی

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے جڑانوالہ سانحے پر جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے دادرسی کے لیے آئی جی پولیس پنجاب کو بھجوا دی۔  عدالت نے آئی جی کو فریقیں کو سن کر دو ہفتوں میں قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ستار ساحل نے درخواست کی مخالف کی ۔ درخواست قابل سماعت نہیں ہے، درخواست کو فیصلے کے لیے آئی جی پنجاب پولیس کے پاس بھیج دیں۔

ای پیپر دی نیشن