لاہور(لیڈی رپورٹر) پروفیسر آصف بشیر کو پنجاب انسٹیٹیوٹ اف نیورو سائنسز لاہور کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا۔ اس موقع پر ینگ کنسلٹنٹ ایسوسیشن اور ینگ نیورو سرجیکل فارم کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر اسد شاہ نے کہا کہ یہ گورنمنٹ کا بہت ہی اچھا اقدام ہے اور ہم امید کرتے ہیں کے اس کے نتیجے میں نیورو سرجری کے شعبہ میں بہتری آئے گی۔